فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے،ہ ہم نے ایک ٹیم تشکیل دی ہے جو پی ٹی آئی سے بات کرے گی، ہماری کوشش ہے 26اپریل کو بیٹھ کر بات کریں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZvNY2Pk
via IFTTT
0 Comments