اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر پر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اردگرد ضرورت مندوں، محتاجوں، یتیموں اور ناداروں کے ساتھ صلہ رحمی کا مظاہرہ کریں، یہ مشکل دور ہے جس میں صاحب ثروت کے ایثار ومحبت کی عام حالات سے زیادہ ضرورت ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Nd9oRXq
via IFTTT
0 Comments