اسلام آباد، لاہور، کراچی ،کوئٹہ ،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و عقیدے سے منائی جارہی ہے ،نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے، نماز عید میں ملکی سلامتی و خوش حالی اور قیام امن کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/j2PFotr
via IFTTT
0 Comments