اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کسی فریق کو اسلحہ فراہم نہیں کیا، پاکستان یوکرائن اور روس تنازع میں غیر جانبدارانہ پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Nqe5hL7
via IFTTT
0 Comments