حکومت اور تحریک انصاف دونوں اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئے، مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج انتخابات کے حوالے سے دوسرا دور ہوا جس میں حکومت اکتوبر میں انتخابات کروانے کے اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lpR3NVW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments