راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ ریاست کا محور پاکستان کے عوام ہیں،پہلی اور سب سے اہم ذمہ داری ریاست پاکستان کے ساتھ وفاداری ہے،ہمارے لئے عوام کی حفاظت اور سلامتی سے زیادہ مقدس کچھ نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AVSY42I
via IFTTT
0 Comments