پولیس کا بکتر بند کا استعمال ناقابل فہم ہے،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پرویز الہٰی کے گھر پر آپریشن کی مذمت کر دی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انساف کے رہنما پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس آپریشن کی مذمت کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/imDz3NA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments