مونس الہیٰ کی پنجاب پولیس کو "طنزیہ شاباش"، گھر پر چھاپے کی ویڈیو بھی شیئر کر دی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے اپنے والد چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیےرات گئے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/O9RGMXI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments