پی آئی اے اور دیگرائیرلائنزکو حج فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت مذہبی امور کی جانب سے تاخیر کے باعث حاجیوں کا کوٹہ فائنل نہ ہوسکا جس کے باعث قومی ائیر لائن (پی آئی اے) اور دیگر ائیرلائنز کو حج کیلئے فلائٹ آپریشن مرتب کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FZAKrEy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments