اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ ) کچھ عرصے میں یہ دوسرا واقعہ ہے ، چند دن پہلے جنگلی بلی پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں گھس گئی تھی ،کئی دفاتر کو نقصان پہنچایا تھا اور اب ایک بندر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EY4lf9D
via IFTTT
0 Comments