اس بار صدقہ فطر فی کس کتنا مقرر کیا گیا ہے ؟ سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہاہے کہ صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی کم از کم رقم 320 روپے فی کس ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/A6TFKwi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments