عید الفطر تک مارکیٹیں رات کتنے بجے تک کھلیں گی ؟ لاہورہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے عید الفطر تک مارکیٹیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/G5RviFE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments