غلط روایت ڈال کر ہم اجتماعی طور پر توہین عدالت کا باعث بن رہے ہیں ،پی ٹی آئی کے محسن لغاری کا سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف قرارداد پر دھواں دھار خطاب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محسن لغاری نے قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد کی مخالفت کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/v2XeFhu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments