پاک فوج کشمیریوں کے منصفانہ کاز کی حمایت کیلئے پرعزم ، یو این قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ پاک فوج ملکی خود مختاری، علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے پرعزم ہے،پاک فوج کشمیریوں کے منصفانہ کاز کی حمایت کیلئے پرعزم ہے ، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جموں و کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kMqcjTP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments