سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈٰیسک) سپیکر قومی اسمبلی اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے اراکین کے تحفظات پر چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو خط لکھ دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fQMS5OA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments