لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اکثر جماعتیں الیکشن کے حق میں ہیں ،شہباز شریف الیکشن سے فرار کی تلاش میں ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/P8FOntQ
via IFTTT
0 Comments