اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بشریٰ بی بی کےخلاف دوران عدت نکاح کے کیس میں عون چودھری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج نہ سنایا جا سکا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8KF1aYk
via IFTTT
0 Comments