25 اپریل کو ایاز صادق اور سعد رفیق کی اسد قیصر سے ملاقات ہوئی،بتایا گیا وہ ملاقات کیلئے بااختیار نہیں ہیں،اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کو بریفنگ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیس میں اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ 19 اپریل کو حکومت اور اپوزیشن میں پہلا رابطہ ہوا تھا،26 اپریل کو ملاقات پر اتفاق ہوا تھا،25 اپریل کو ایاز صادق اور سعد رفیق کی اسد قیصر سے ملاقات ہوئی،اسد قیصر نے بتایا کہ وہ ملاقات کیلئے بااختیار نہیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sGXPEmn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments