اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قبضہ گروپ بند گلی میں داخل ہو چکا ہے یہ چوروں سے نجات اور آئین کی فتح کا ہفتہ ہے، کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، رات1 بجے انہوں نے چال چلی ، وزیر اعظم کا رات1 بجے چیئرمین سینیٹ سے رابطہ ہوا، چیئرمین سینیٹ اللّٰہ کا بندا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lNP5ULz
via IFTTT
0 Comments