”ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہوں گے “وزیراعظم کا ظہرانے میں ارکان پارلیمنٹ سے خطاب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہوں گے ،پارلیمنٹ سپریم ہے، اس کافیصلہ قبول کرنا ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FwCygeX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments