راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی قابلیت سے متعلق سابق آرمی چیف کا بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،پاکستانی عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور جنگی قابلیت پر فخر کیا ہے اور کرتے رہیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SzeGKIX
via IFTTT
0 Comments