پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کی قربانیوں اور ان کے حقوق کو اجاگر کرنے کیلئے عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں تمام بڑے شہروں میں ریلیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/b2cGPz9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments