پاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vkSybrm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments