لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہاہے کہ ایک شخص کو آج تک بے نقاب نہیں ہونے دیا جا رہا،عمران خان بار بار اقرار جرم کر رہے ہیں،سچ سامنے لانا اداروں میں بیٹھے لوگوں کی ذمہ داری ہے، سہولت کار عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/okzuhtQ
via IFTTT
0 Comments