آب زم زم کیلئے چارجز کی وصولی کا معاملہ ، وزیر مذہبی امور کا اہم بیان آ گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمودنے کہاہے کہ حاجیوں سے پیکیج سے زیادہ کوئی رقم وصول نہیں کی جائے گی ،آب زم زم کی رقم 2017 سے حج پیکج میں شامل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/b2vX4zO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments