امت مسلمہ اورہمارے مسائل کاحل وحدت واتحاد میں ہے، طاہرمحموداشرفی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی اورچیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہرمحموداشرفی نے اپیل کی ہے کہ عدالت عظمیٰ کے ججزموجودہ آئینی بحران کی کیفیت کے خاتمہ کیلئے اقدامات کریں،چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ بیٹھ کرمسائل کوحل کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4361txj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments