سپریم کورٹ ؛جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف ریفرنس اور نظرثانی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس اور نظرثانی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6zBwQgk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments