مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DQdEtNw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments