اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PYCBNGj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments