لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ایشیا کپ کی میزبانی اور بھارتی ٹیم کے پاکستان آ کر کھیلنے سے انکار پر بھارتی میڈیا کو انٹرویو کے دوران دو ٹوک موقف دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہائبرڈ فارمولا دیا ہے کہ پہلے چار میچز پاکستان میں ہوں اور باقی ایشیا کپ کسی دوسرے وینیو پر ہو، اگر یہ قبول ہوتاہے تو ورلڈ کپ کیلئے بھی کوئی مسئلہ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Cpv6crl
via IFTTT
0 Comments