"'ہم نے تو یہ کام  کرکے بھارت کے ہاتھ کاٹ دئیے ہیں۔۔۔""وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے حوالے سے آرڈی نینس پر ناقدین کو کرارا جواب دے دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی کوئی سزا معاف نہیں کی، آرڈیننس میں نہ سزا ختم اور نہ ہی کوئی سہولت دی،ایک ذمہ دار ریاست کے ...

from اہم خبریں News https://ift.tt/3huFFyY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments