پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی ...

from اہم خبریں News https://ift.tt/2P4PSWA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments