پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری ،73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا، وزیراعظم عمران خان 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں،73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا۔ ...

from اہم خبریں News https://ift.tt/35icURF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments