مزار قائد پر کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ درج کرنے میں پولیس افسر کو مبینہ ہراساں کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مزار قائد پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے میں پولیس افسر کو بے عزت اور ہراساں کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دےدی۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ...

from Breaking News News https://ift.tt/35qlZIl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments