سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک سرپھری خاتون نوڈلز بناتے ہوئے خطرناک کرتب دکھا رہی ہیں، یقیناً گرم پین اور اس میں موجود نوڈلز سے کھیلنا کسی کو بھی دنگ کردینے کے لیے کافی ہے۔ سرپھری خاتون کا ناقابل یقین اسٹنٹ، ویڈیو،وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ
خاتون کس مہارت سے نوڈلز بناتے ہوئے گانے کے دوران گرم پین کو اپنے سر کے اوپر گھما کر رقص کررہی ہیں، خاتون نے اس انداز سے پین تھام رکھا تھا کہ اس میں سے کوئی بھی شے باہر نہیں آئی۔خاتون نے گنگنم اسٹائل میوزک پر ڈانس کیا اور سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا
The post سر پھری خاتون نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی،ایسا ناقابل یقین اسٹنٹ کہ دیکھنے والے توبہ توبہ کر اٹھے،ویڈیو وائرل appeared first on Life Tips.
October 19, 2020 at 01:18PM
0 Comments