پولیس والے اس ملک میں قبضہ گروپ کا کام کررہے ہیں،سڑکیں آپ سے سنبھالی نہیں جاتی ، ریپ ہو رہے ہیں اوراشتہاری گھوم رہے ہیں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکس 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)متروکہ وقف املاک بورڈکی اراضی پرپولیس قبضہ کیخلاف کیس میں چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ پولیس والے اس ملک میں قبضہ گروپ کا کام کررہے ہیں،سڑکیں آپ سے ...

from اہم خبریں News https://ift.tt/30ZY29h
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments