پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے سربراہ سلیکٹڈ تھے، میں نے 22 سال جدو جہد کی: عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے سربراہ سلیکٹڈ تھے، میں نے پارٹی کو صفر سے شروع کیا اور 22سال جدوجہد کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o2KgM7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments