جرگہ میدان جنگ بن گیا،فائرنگ کےنتیجےمیں8افرادہلاک

صوابی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوابی کے چھوٹا لاہور کے علاقے میں جرگے کے دوران فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3laNdIE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments