’آپ پر یوٹرن لینے اور سلیکٹڈ ہونے کا الزام ہے‘ منصور علی خان کا سوال، عمران خان نے ’تسلی‘ کرادی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، اس کیلئے وہ حکمت عملی تبدیل کرتے رہیں گے ،اس کو اپوزیشن یوٹرن کا نام دیتی ہے، اُنہوں نے 22 سال جدو جہد کی جبکہ اِن کے مد مقابل نواز شریف سلیکٹڈ اور ذوالفقار علی بھٹو ڈکٹیٹر کے وزیر رہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39AQm2v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments