کورونا کی دوسری لہر،26 نومبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے کورونا کے باعث ملک بھر میں 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تاہم حتمی فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lVozgt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments