کورونا وبا کی دوسری لہر، وزیر اعظم نے اہم فیصلوں کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی صورت حال پر قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے جس میں کاروباری مراکز کے اوقات کار سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fqUwKU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments