لاہور: سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن برکی روڈ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام، دہشتگرد ہلاک

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن برکی روڈ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2J3ls7u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments