اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت اجلاس میں وزائے تعلیم نے ایک ماہ کیلئے تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کردی ،اجلاس میں25 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کی تجویزدی گئی ہے،اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں میں امتحانات بھی ملتوی کئے جائیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36ZkFN5
via IFTTT
0 Comments