سندھ ہائیکورٹ کا پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کو دارالامان منتقل کرنے کاحکم 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اسلام قبول کرکے پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کو دارالامان منتقل کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے آرزو کی تعلیم اور دیگر سہولیات کا انتظام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ داخلہ آرزو کی کونسلنگ کااہتمام کرے اورمحکمہ داخلہ سے کوئی نمائندہ روزانہ ایک گھنٹہ آرزو سے ملاقات کرے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2UT5hMA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments