کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید34 افراد جاں بحق، 2756 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 696 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39dfFrb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments