اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جلسے کرکے عوام کی زندگی خطرے میں ڈال رہی ہے، کیسز کی شرح یہی رہی تو مکمل لاک ڈاؤن پر مجبور ہوں گے اورنتائج کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہوگی،پی ڈی ایم این آر او کیلئے انسانی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے،واضح کردوں،یہ لاکھوں جلسے کرلیں این آر او نہیں ملے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lXh60f
via IFTTT
0 Comments