ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان میں سیاسی پارہ ہائی ہے اور کارکنان جوک درجوک گھنٹہ گھر چوک پہنچ رہے ہیں تاہم اب آئی جی پنجاب کی جانب سے حکم جاری کیا گیاہے کہ پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت ریلی کی شکل میں آئیں تو ان کے راستے میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں اور مزاحت سے گریز کیا جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lmeW9a
via IFTTT
0 Comments