پاکستان میں کورونا سے مزید40 اموات، مرنے والوں کی تعداد8ہزار25 ہو گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید40 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 8ہزار25 ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2JvHBf6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments