ترکی میں غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیاگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکی میں غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیاگیا،پاکستانی شہری پرواز ٹی کے 710 کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد پہنچے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/37v2Zco
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments