اپوزیشن کی قسمت میں صرف روناہی لکھاہے،مدت پوری کرینگے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن کی قسمت میں صرف روناہی لکھاہے،یہ لوگ 13دسمبرکے بعدبھی روتے رہیں گے،حکومت جانیوالی نہیں،مدت پوری کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VHK3lg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments